3 ساعت - ترجمه کردن

*یہ #ویڈیو کل غزہ کے صحافی 'عبداللہ الشریف' کے ایکس پیج پر شائع ہوئی جس نے اب میڈیا میں بہت سے عربوں کو غصہ دلایا ہے*
*لیکن اس #ویڈیو میں یقیناً بہت کچھ پیش کرنا ہے۔*
👈ویڈیو کو آخر تک دیکھیں
https://whatsapp.com/channel/0....029VbA8t8ODjiOgwEUdT
آپ سبھی سے گزارش ہے کہ
اگر ہم جانی اور مالی مدد نہیں اور جہاد نہیں کم سو کم
امت مسلمہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دکھ درد کو سوشل میڈیا پر فیس بک واٹس ایپ ٹیوٹر انسٹاگرام ٹک ٹاک جتنے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہیں ان سب پر شیئر کریں
کیا معلوم آپ کے بدولت کسے کی دکھ درد تکلیف دور ہو جائےاور
اپنے مسلم بہن بھائیوں کے لیے خصوصی طور پر دعا کیجئے گا جس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقہ کے لیے اور فلسطین کشمیر برما عراق شام لیبیا افغانستان لبنان اور جہاں کہیں بھی مسلمان پریشان حال درد تکلیفوں میں ہے پریشان ہے بیمار ہے گھر سے بے گھر ہیں ظالموں کی قید میں ہے
ہر نماز کے بعد جب اپنے لیے یا اپنی فیملی کے لیے دعا کرتے ہیں تو ان مظلوموں کے لیے بھی ضرور دعا کریں
مالک کائنات دو جہان اللہ رب العزت ان سبھی پر اپنا خاص فضل اپنا کرم عطا فرمائے اور ان کے دکھ درد تکلیف پریشانیوں کو دور فرمائے ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

ادامه مطلب
00:00
00:00
1 د - ترجمه کردن

😍😍😍🇵🇸🇵🇸🇵🇸💖😍

00:00
00:00
1 د - ترجمه کردن

😍😍😍😍😍🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸😍😍

00:00
00:00
2 د - ترجمه کردن

💖💖💖🇵🇸🇵🇸🇵🇸💖💖

00:00
00:00
2 د - ترجمه کردن

🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸💖💖💖💖💖💖

00:00
00:00